Breaking: Faisalabad on High Alert

بریکنگ نیوز: پاکستان کے پرامن اور پر سکون شہر پر دہشتی گردوں کی گندی نظر،  ملک بھر میں حالیہ دہشت گردی کی لہر نے فیصل آباد میں بھی   لوگوں کو خوف میں مبتلا کر دیا ہے،

پنجاب حکومت کی جانب سے پنجاب پولیس، فیصل آباد پولیس کو ایک لیٹر جاری کیا گیا ہے جس میں لکھا گیا ہے فیصل آباد کو دہشت گردی کا نشانہ بنایا جا سکتا ہے اس لئے تمام ادارے محتاظ رہیں

......
loading...

جس میں ڈی پی ایس سکول و کالج، ڈی گرائنڈ اور دیگر مقامات کی نشاندگی کی گئی ہے اور سفید رنگ کی گاڑی کو بھی مشکوک قرار دیا گیا ہے

شہری پولیس کا ہر طرح سے ساتھ دیں اپنا شناختی کارڈ، گاڑی و موٹر سائکل کے کاغزات ساتھ رکھیں،  اور  مشکوک افراد پر نظر رکھیں