Jisko b dekho ya kam krta Goli Mar do! Army Chief

پاکستان  میں حالیہ دہشتگردی کی   فضا کے بعد جہاں پورا ملک سوگوار ہے وہاں آرمی چیف نے بھی ایک بڑا اعلان کر دیا ہے  آرمی چیف نے اپنے فیصلہ میں اس بات کا اعلان کیا ہے کہ افغان پاکستان بارڈر مکمل طور پر سیل کر دیا جائے ، اور اگر آئندہ کوئی بھی بارڈر کراس کرنے کی کوشش کرے تو اس کو فوری گولی مار دی جائے

......
loading...

دوسری جانب لاہور میں دہشت گردی میں ملوث متعدد سہولت کار گرفتار کر لئے گئے ہیں جس کے بعد سے پورے پنجاب میں سیکوریٹی ہائی الیکرٹ  ہے اور ہر شہری کو اپنے ساتھ شناختی کارڈ رکھنے کا حکم جاری کر دیا گیا ہے۔

پولیس کو بھی مکمل اختیارات دے دئیے گئے ہیں کہ اگر  کسی پر بھی شک و شبہ ہو تو اس کو فوری گرفتار کر لیا جائے