صرف معصومیت

پانچ سال کا بچہ بادشاہ کی کہانی پڑھنے کے بعد ماں سے بولا

ماں مجھے بھی بادشاہ کی طرح تین بیویاں چاہیں

ایک کھانا پکانے کے لئے

ایک گانا سنانے کے لئے

اور ایک مجھے نہلانے کے لئے

ماں نے معصومیت سے پوچھا: پھر میرا بیٹا سوئے گا کس کے ساتھ ؟

بیٹا: نہیں ماں میں نے سونا صرف آپ کے ساتھ ہے

یہ بات سن کر ماں کی آنکھوں میں آنسو اگئے

بولی : اللہ تمہیں خوش رکھے

پھر ماں نے پوچھا: تو بیٹا تمہاری تینوں بیویوں کس کے ساتھ سوئیں گی ؟

بیٹا بولا: ان کو ڈیڈی کے ساتھ سلا دیں گے

یہ سن کر ڈیڈی کی آنکھوں میں آنسو آگئے

بولا : جیتے رہو پتر! اللہ تمہیں ہمیشہ خوش رکھے

مزید مزے مزے کی کہانیوں، لطیفوں کے لئے ہمارا پیج چل اوئے لازمی لائق کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں