BABY TUBES ALLOWED NOW IN PAKISTAN

وفاقی شرعی عدالت نے شادی شدہ جوڑے کے ٹیسٹ ٹیوب بے بی کے طریقہ کار کو جائز قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس کے علاوہ دیگر طریقے غیر شرعی ہونگے۔

وفاقی شرعی عدالت کے چیف جسٹس ریاض احمد خان کی سربرائی مین تین رکنی بینچ نے ٹیسٹ ٹیوب

بے بی سے متعلق کیس کی سماعت مکمل کرتے ہوئے فیصلہ محفوظ کیا تھا۔

وفاقی شرعی عدالت کی جانب سے 22 صحفات پر مشتمل تحریری فیصلے میں شادی شدہ جوڑے کے ٹیسٹ ٹیوب بے بی کو جائز قرار دیا گیا ہے۔

فیصلے کے مطابق شادی شدہ جوڑے کے علاوہ ٹیسٹ ٹیوب بے بی کے دیگر طریقے غیر شرعی ہونگے

اور حکومت کو غیر شرعی طریقہ اخیتار کرنے والوں کے خلاف کاروائی کرنی چاہیے۔

......
loading...

وفاقی شرعی عدالت نے اس حوالے سے حکومت کو 15 اگست تک قانون سازی بھی کرنے کا حکم بھی دیا ہے۔