فیس بک کے لیے بری خبر آگئی حکومت پاکستان نے ایسا قدم اٹھا نے کا فصیلہ کر لیا کہ پاکستانیوں کے لیے یقین کرنا مشکل ہوجائے گا

فیس بک انتظامیہ سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد کے معاملے کی تحقیقات میں بہانے کرنے لگی، ایف آئی اے نے عدم تعاون پر عالمی عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ کر لیا، معاملے پر کمیٹی قائم کردی گئی۔

......
loading...

تفصیلات کے مطابق وزارت داخلہ کی طرف سے سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد کے معاملے کا نوٹس لئے جانے کے بعد حکام نے فیس بک انتظامیہ سے رابطہ کیا تھا تاہم ذرائع کے مطابق فیس بک انتظامیہ معاملے کی تحقیقات میں بہانے کرنے لگی ہے۔ عالمی عدالت میں پٹیشن کی تیاری کیلئے نامور قانون دانوں کی خدمات لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔