خانہ کعبہ میں اظہار محبت مہنگاپڑگیا

میڈیا کی معروف شخصیت نے صحن کعبہ میں خاتون کو شادی کی پیشکش کر دی، تفصیلات کے مطابق ترکی کے سرکاکری ٹی وی چینل ٹی آرٹی کے نیوزکاسٹر یوسف اکین نے صحن کعبہ میں اپنی منگیتر کو شادی کی انگوٹھی پہنا دی (جاری ہے) ہ

یوسف کا کہنا ہے کہ وہ اس لمحے کا پانچ سال سے انتظار کررہے تھے اور اس بار یہ تہیہ کیا ہواتھا کہ انگوٹھی پہناؤں گا اور بالاخر یہ خواہش میں نے صحن کعبہ میں ہی پوری کرلی، انہوں نے بتایا کہ میرے والدین بھی یہاں موجود ہیں مجھے ایساکرتے ہوئے شرم بھی محسوس ہوئی لیکن مجھے اس بات پر یقین تھا کہ جو کام کررہاہوں وہ اچھی نیت سے ہے .یوسف کے اس اقدام سے سوشل میڈیاپرشدید ردعمل کا اظہار کیاجارہا ہے  (جاری ہے) ہ

۔سوشل میڈیاپربیشترصارفین یوسف کی اس حرکت کی وجہ سے غصے میں ہیں ۔ان صارفین کاکہناہے کہ یہ عمل کسی گناہ سے کم نہیں اوراس سے اللہ کے گھرکاتقدس مجروح کیاگیا

کیٹاگری میں : news

اپنا تبصرہ بھیجیں