خاتون نے اپنے شوہر کو قتل کرڈالا۔دیور سے کیا غلیظ کام کرنے پر مجبور کررہا تھا اور شرمناک انکشاف

دیور کیساتھ ناجائز تعلقات استوار کرنے کیلئے مجبور کرنے پر ہندوستانی خاتون نے اپنے شوہر کو قتل کر ڈالا۔ تفصیلات کے مطابق بھارت میں قتل کا ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا ہے۔ (جاری ہے) ہ

ایک خاتون اپنے شوہر کی جانب سے بیٹے کی پیدائش کیلئے دیور کیساتھ ناجائز تعلقات استوار کرنے کیلئے مجبور کیے جانے پر انتہائی اقدام اٹھانے پر مجبور ہوگئی۔ (جاری ہے) ہ

......
loading...

شوہر کی جانب سے مسلسل دھمکیاں موصول ہونے اور کئی مرتبہ اسقاط حمل کے تکلیف دہ عمل سے گزرنے کے بعد خاتون نے تنگ آ کر اپنے شوہر کو قتل کر ڈالا۔ پولیس کی جانب سے خاتون کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔