حمل ضائع نہ کروانے پر شوہر نے بیوی کو دھکے دے کر گھر سے باہر نکال دیا پھر خاتون نے وزیراعظم کے نا م خط

بھارت کی شوہر کے ظلم سے تنگ ایک خاتون نے وزیراعظم نریندر مودی سے مطالبہ کیا ہے کہ تین طلاقوں کی روائت کو ختم کیا جائے تو وہ آئندہ ووٹ بی جے پی کو دینگی، (جاری ہے) ہ

بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق لکھنو کی رہائشی تین طلاقوں سے متاثر خاتون شگفتہ شاہ کے شوہر نے جب اسے حمل ضائع کرنے پر آمادہ نہ ہونے پر گھر سے باہر دھکیل ڈالا تو سڑک پر پڑی خاتون نے وزیراعظم نریندر مودی کو خط لکھ ڈالا (جاری ہے) ہ

جس مین انہوں نے مطالبہ کر ڈالا کہ خواتین کو تین طلاقوں کے طویل تکلیف وہ عمل سے گزرنے سے بچنے کیلئے وہ اس روائت پر پابندی عائد کریں تو خاتون آئندہ ووٹ بی جے پی کو دینگی، خاتون نے امید ظاہر کی کہ اسے ضرور اس حوالے سے وزیراعظم سے انصاف ملے گا۔

کیٹاگری میں : news

اپنا تبصرہ بھیجیں