فرنچ کس کرنے سے پرہیز کریں ورنہ آپ کو بھی یہ خطر ناک بیماری لگ سکتی ہے تحقیق نے ہلچل مچا دی

پھولوں،رخساروں اور لبوں کو چومنا اگرچہ انتہائی محبت و وارفتگی کی علامت سمجھا جاتا ہے تاہم ایک تازہ طبی تحقیق کے حوالے سے خبردارکیا گیا ہے (جاری ہے) ہ

کہ کسی غیر صحت مند شخص کا ایک بوسہ لینے سے 6قسم کی وبائی بیماریاں لگ سکتی ہیں۔ان میں انفلوئنزا،ہونٹوں اوراردگردپیپ داردانے بننا،گردن اورسرمیں شدیددرد کے ساتھ بخارآنا،زبان پر چھالے بننا (جاری ہے) ہ

،مسوڑھوں کی سوزش،دانت خراب ہوناشامل ہیں

مزید بہترین آرٹیکل پڑھنے کے لئے نیچے سکرول کریں ۔↓↓↓۔

اپنا تبصرہ بھیجیں