گوشت کے شوقین افراد کیلئے بری خبر ،خطرناک بیماری نے سر اُٹھالیا

شمالی چین کے صوبہ ہینی میں برڈفلوایچ ۷ این ۹ کے ایک اور کیس کا پتہ چلا ہے اس کی اطلاع مقامی صحت حکام نے دی ہے عرفی نام لایووالا ۶۹ سالہ مرد مریض لانگ فانگ شہر کے موضع ڈاچینگ کے ایک دیہات میں رہتا ہے ۔جاری ہے۔

بیمار ہونے سے پہلے اس کا زندہ مرغیوں کے ساتھ واسطہ رہا ۔یہ بات موضع کے محکمہ صحت کے حکام نے بتائی ہے لایو علاج کے لیے ہسپتال میں داخل ہے اور اس کے ساتھ قریبی رابطے والے افراد میں سے کسی قسم کی علامات نہیں پائی گئی ہیں ۔جاری ہے۔

......
loading...

علاقے میں یہ رواں ہفتے برڈفلو کا دوسرا کیس ہے ٹیان جن نے گذشتہ روز تصدیق کی کہ ایک اٹھاون سالہ خاتون مریضہ یہ وائرس لاحق ہوا ہے