لڑکی نے عاشق کے جنازے پر سب کے سامنے زہر پی لیا اوراس کی قبر پر جا ن دیدی پھر کیا ہوا ؟ جان کر آپ کو بھی بے حدافسوس ہوگا

سوشل میڈیاپرایک ایسی افسوسناک ویڈیوسامنے آئی ہے جس میں ایک لڑکی کے عاشق کی موت واقع ہوجاتی ہے اوراس کودفنانے کے بعد لڑکی بھی اس کی قبرپرپہنچ جاتی ہے اوراس کی قبرپرزہرکھاکراپنی جان دے دیتی ہے ۔جاری ہے۔

۔مردے کودفنانے آئے افرادکھڑے ہوکرلڑکی کی موت کامنظردیکھ رہے ہوتے ہیں لیکن افسوس کی بات ہے کہ اس کوہسپتال تک پہنچانے یا اس کی مددکوئی بھی شخص نہیں کرتا۔بلکہ سب اس کوتڑپتاہوادیکھ رہے ہوتے ہیں ۔جاری ہے۔

لیکن پھربھی ان کے دلوں میں خوف خدانہیں آتا۔اوراس سے زیادہ افسوس کی بات یہ ہے کہ اس لڑکی کی موت کے وقت قریب ہی گانے چل رہے ہوتے ہیں لیکن افرادکواس بات کازرابھی احساس نہیں کہ ایک دن انہوں نے بھی مرناہے۔

مزید بہترین آرٹیکل پڑھنے کے لئے نیچے سکرول کریں ۔↓↓↓۔

کیٹاگری میں : news

اپنا تبصرہ بھیجیں