ایک شخص اپنی دوست کی بومولود بیٹھی کو گھمانے کیلئے باہر لے گیا لیکن جب واپس آئے تو بچی سہمی ہوئی تھی ماں بچی کے کپڑے تبدیل کرنے لگی تو اس کی دینا ہی لٹ گئی شیطان صفت شخص نے بچی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا اور پھر

چین میں درندہ صفت شخص نے اپنی دوست کی نومولود بیٹی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ،ماںنے رو رو کر اپنا برا حال کر لیا ۔غیر ملکی خبر رساں ادارے ڈیلی میل کی رپورٹ کے مطابق چینی صوبے زی جنگ کے علاقے زکو ٹاون میں انڈے بیچنے والے 51سالہ شخص نے اپنی دوست کو پیشکش کی کہ وہ اس کی نو مولود بیٹی کو دیکھ بھال کے لیے باہر لے کر جا سکتا ہے ۔جاری ہے ۔

......
loading...

جس پر خاتون نے حامی بھر لی۔جب درندہ صفت شخص بچی کو واپس لے کر آیا تو اس کی شکل سست تھی اور وہ بات نہیں کر رہی تھی ۔بچی کی ماں مس وینگ نے بتا یا کہ بچی کی سست شکل دیکھ کر مجھے لگا کہ وہ نیپی گیلی ہونے کی وجہ سے ایسی دکھائی دے رہی ہے،اس نے اپنی بیٹی کی نیپی تبدیل کرنے کی کوشش کی تو بچی نے رونا شروع کردیا ۔ ۔جاری ہے ۔

ماں کا کہنا تھا کہ وہ بچی کی نیپی اور پینٹ پر خون دیکھ کر خوفزدہ ہو گئی ۔ماں فوری طور پر اپنی بیٹی کو ہسپتال لے گئی جہاں ڈاکٹروں نے بتا یا کہ اس کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنا یا گیا ہے اور اس کی حالت کافی خراب ہے ۔ڈاکٹروں نے مس وینگ کو مشورہ دیا کہ پولیس سے رابطہ کر ے۔پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے تحقیقات شروع کردی ۔