شادی کے تین سال بعد پوری کوشش کے باوجود ہپ لڑکی ماں نہ بن سکی لیکن پھر ایک ایسا کام کیا کہ زندگی کی سب سے بڑی خوشخبری مل گئی

شادی کے تین سال بعد کوشش کے باوجود 35سالہ جیمی روز حاملہ نہ سکی اور مایوس ہوگئی لیکن پھر اس نے ایک ایسی غذا اور طریقہ کا استعمال کیا کہ وہ ماں بننے میں کامیاب ہوگئی۔ ۔جاری ہے ۔


تفصیلات کے مطابق جیمی روز نے تین سال قبل شادی کی تھی اور اس کے بعد ہر نارمل عورت کی طرح اس کی خواہش تھی کہ وہ ماں بنے لیکن باوجود کوشش کہ ایسا نہ ہوسکا۔”میں اور میرا شوہر مل کر بیٹھے اور ہم نے فیصلہ کیا کہ ہم خصوصی غذا کے ذریعے اس مسئلے کا حل تلاش کریں گے۔اس کے بعد میں نے ویجیٹیبل آئل کا استعمال بڑھادیا، زیتون کا تیل زیادہ کھانے لگی، گوشت کھانا کم کردیا،ہول گرین کی مقدار کھانے میں زیادہ لینے لگی۔“اس کا کہنا ہے کہ اس نے بھاری ورزش کو خیرآباد کہہ دیا اور ساتھ ہی زیادہ چکنائی والا دودھ پینے شروع کردیا۔جیمی روز کہتی ہے کہ اس نے حمل والی ملٹی وٹامنز بھی کھانی شروع کردیں اور ساتھ ہی کافی کی مقدار بہت کم کردی۔اس کا کہنا ہے کہ انہوں نے الکوحل کی مقدار بھی کم کردی ، گوش بمشکل دن میں دو بار کھانے لگی ۔جاری ہے ۔

......
loading...

اور اس کا اثر شروع ہوا۔”پہلے میرے ایام میں بے قاعدگی تھی لیکن اس غذا کے بعد میرے ایام بھی باقاعدگی آگئی اور یہ ایک اچھی خبر تھی۔“اس کا کہنا ہے کہ ناشتے میں وہ زیادہ گرین والی غذاجیسے دلیہ اور رات کے کھانے میں براﺅن رائس کھاتی تھی۔ ”تین ماہ بعد وہ خوشخبری سننے کو ملی جس کا مجھے تین ماہ سے انتظار تھا۔ مجھے ڈاکٹر نے بتایا کہ میں ماں بننے والی ہوں تو پہلے مجھے یقین نہ آیا اوریہ خوشخبری سن کر مجھے ایسا لگا کہ میں چاند پر پہنچ گئی ہوں۔“اس نے دیگر خواتین کو مشورہ دیا ہے کہ اگر انہیں یہ مسئلہ درپیش ہوتووہ یہ طریقہ آزماکردیکھیں۔

مزید بہترین آرٹیکل پڑھنے کے لئے نیچے سکرول کریں ۔↓↓↓۔