پیشاب کی انفیکشن سے بچنے کے لیے وہ قدرتی غذا جو آپ کی زندگی آسان بنادے گی

اگر آپ پیٹ کے درد، ذہنی تناﺅ، جلد کی انفیکشن یاپیشاب کے مسائل کا شکار ہیں تو تلسی کے بیج استعمال کریں کہ ان کی وجہ سے آپ ان تمام مسائل سے بچ جائیں گے۔آئیے آپ کو اس کے تفصیلی فوائد سے آگاہ کرتے ہیں۔ ۔جاری ہے ۔


معدے کی مضبوطیاگر آپ کو پیٹ میں گیس یا درد کا مسئلہ درپیش ہوتوفائبر سے بھرپور تلسی کے بیجوں سے یہ ٹھیک ہوجائے گی۔ عام دنوں میں بھی تلسی کے بیج استعمال کرنے سے معدہ مضبوط ہوگا۔ذہنی تناﺅ میں کمیآج کی دنیا میں ہر انسان ذہنی تناﺅ اور سٹریس کا شکار رہتا ہے لیکن اگت تلسی کے بیج استعمال کئے جائیں تو اس سے بہت زیادہ افاقہ ہوگا۔ ۔جاری ہے ۔

......
loading...


جلد کی انفیکشنتلسی کے بیج سے نکلنے والے تیل کو جلد کے انفیکشن کے لئے بہت مفید سمجھا جاتا ہے۔ اس تیل کی وجہ سے جلد کے دیگر مسائل بھی دور ہوتے ہیں اورآپ کی جلد خوبصورت ہوجائے گی۔ ۔جاری ہے ۔


پیشاب کی انفیکشنتلسی کے بیج انٹی بیکٹیریل خصوصیات سے مالامال ہوتا ہے اور اس کے استعمال سے جہاں معدہ ٹھیک ہوتا ہے وہیں جسم میں موجود بیکٹیریا بھی ختم ہوتے ہیں۔ اس کا سب سے زیادہ فائدہ پیشاب کی انفیکشن سے نجات ہے۔ ایسے افراد جو ذیابیطس کا بھی شکار ہوں انہیں تلسی کے بیج ضرور استعمال کرنے چاہئیں۔