زیتون کے تیل میں تھوڑا سا نمک ڈال کر 2 دن کیلئے رکھ دیں اور پھر اسے پی جائیں، اس کا کیا فائدہ ہوتا ہے؟ جان کر آپ کبھی بھی آزمائے بغیر نہ رہ پائیں گے

ہمارے جسم میں کسی بھی حصے میں درد کی صورت میں ہم ادویات کا سہارالیتے ہیں، وقتی طور پر درد تو دور ہوجاتی ہے لیکن اس کے سائیڈ ایفیکٹس آنے والی زندگی میں پیچھا نہیں چھوڑتے۔ ان ادویات کی وجہ سے مدافعتی نظام بھی کمزور ہونے کا خطرہ رہتاہے اور ساتھ ہی دیگر بیماریاں بھی لاحق ہوجاتی ہیں اور معدہ بھی کمزور ہوجاتا ہے۔آئیے آپ کو ایک ایسا قدرتی نسخہ بتاتے ہیں جس پر عمل کرکے آپ جسم کے کسی بھی حصے کے درد کو ٹھیک کرسکتے ہیں۔یہ نسخہ کمر، گردن اور پٹھوں کے درد میں جلد آرام دیتا ہے۔ ۔جاری ہے ۔


اجزاءنمک 10کھانے کے چمچخالص زیتون کا تیل یا سن فلاور آئل ۔جاری ہے ۔

......
loading...


بنانے کا طریقہدونوں اشیاءکو شیشے کے گلاس میں اچھی طرح مکس کرنے کے بعد ڈھانپ کر دو دن کے لئے رکھ دیں۔ اس کے بعد اسے متاثرہ حصے پر لگائیں۔ہر صبح اٹھنے کے بعد اس تیل سے اس کا مساج کریں،ابتداءمیں دو سے تین منٹ تک جلد کی مخالف سمت مساج کریں اور ہر گزرتے دن کے ساتھ دورانیہ بڑھاتے رہیں۔ماہرین کا کہنا ہے کہ دن میں 20منٹ اس تیل کے مساج سے آپ کی دردیں غائب ہونے لگیں گی اور صرف 10دن بعد آپ درد میں ریلیف محسوس کریں گے۔یہ عمل کچھ دن کے وقفے کے بعد دوبارہ بھی کیاجاسکتا ہے لیکن امید ہے کہ 10دنوں میں ہی آپ کو سکون محسوس ہوگا۔اس کی وجہ سے جسم سے زہریلے مادے بھی نکلیں گے اور ساتھ ہی آپ کا میٹابولزم بھی صحیح طریقے سے کام کرے گا۔