قر آن پا ک کی ان 3 آیا ت کی تلا وت کریں اور رزق کی تنگی کو دور کریں

مسلمان ہونے کی حیثیت سے یہ ہمارے ایمان کا حصہ ہے کہ نبی آخر الزمان ﷺ کی زبان مبارک سے نکلے ہر لفظ کے سچ اور درست ہونے پر یقین رکھیں اور انکے احکامات پر عمل کریںتاکہ ہماری دنیاوی زندگیاں خوشگوار ہو سکیں اورآخرت میں بھی اللہ ہمارے اعمال سے خوش ہو.۔جاری ہے ۔

حضور پاک نے نہ صرف پوری دنیا کے انسانوں کو اچھے اخلاقایت کا درس دیا بلکہ ایسے اعمال بھی بتائے جن پر عمل کر کے ہم اپنی روز مرہ زندگیوں میں سکون پیدا کر سکتے ہیں ،نبی پاک ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ جو شخص سورہ البقرہ کی پہلی چار آیات پڑھنے کے بعد آیت الکرسی پڑھے گا ۔جاری ہے ۔

اور پھر سورہ البقرہ کی آخری 3آیات کی تلاوت کرتا ہےاس کو رزق کی تنگی نہیں آتی اور نہ ہی اسے کوئی مشکل پیش آتی ہے،آپ ﷺ نے صحابہ کرام اور امت کو تلقین کرتے ہوئے فرمایا کہ ایسا کرنے والے انسان کے پاس نہ تو شیطان آ سکتا ہے اور نہ ہی وہ قرآن پاک کو بھول سکتا ہے.

کیٹاگری میں : news

اپنا تبصرہ بھیجیں