اس سورۃ کی تلاوت کریں اوررزق کی تنگی سے نجات پائیں

اس حقیقت سے کوئی انسان انکار نہیں کر سکتا دنیا میں ہر امیر غریب ، نیک و بد کو قانون قدرت کے تحت دکھوں ، غموں اور پریشانیوں ، بیماریوں سے کسی نہ کسی شکل میں ضرور واسطہ پڑتا ہے. لیکن وہ انسان خوش قسمت ہے جو اس غم ، دکھ اور پریشانی کو صبر اور حوصلہ کے ساتھ برداشت کرتا ہے.اگرچہ غم اور پریشانیوں کا علاج تو آج سے چودہ سو ۴۳ سال پہلے قرآن و حدیت میں بڑے احسن انداز کے ساتھ بیان کر دیا گیا. ہماری موجودہ پریشانیوں کی بنیادی وجہ قرآنی کمالات سے لا علمی اور دوری ہے. آئیے ہم آپ کو قرآنی شفا سے ۔جاری ہے ۔

روشناس کرائیں تاکہ آپ کی مایوس کر دینے والی مشکلات فوری دور ہوں. یقین جانیے ان آزمودہ قرآنی شفاؤں کو آزما کر خود کشتی تک پہنچنے والے خوشحالی کی زندگی ہنسی خوشی بسر کر رہے ہیں. قارئین! سورہ البقرہ سے لے کر سورہ الناس تک کے روحانی و ظائف و عملیات ملاحظہ فرمائیں.۔جاری ہے ۔

......
loading...

روحانی بیماری کی مثال:نیک کاموں میں دل کا نہ لگنا، برے کاموں میں مزہ آنا جسمانی بیماری کی مثال: ہر طرح کے جسمانی اعذار جس میں کھانسی نزلے سے لیکر فالج کینسر تک کی بیماریاں شامل ہیں. بڑھتی آگ طوفانی بارش روکنے کا عمل: اگر طوفانی آندھی آ رہی ہو اور آپ پریشان ہوں کہ اب کیا ہو گا تو لیجئے پھر میں آپ کو اس کے روکنے کا گُر بتاتا ہوں ……! ایک دن میں گھر سے نکلا تو دیکھا کہ اندھی بہت شدت کے ساتھ آ رہی تھی ‘ آندھی ابھی بہت دور تھی ۔جاری ہے ۔

مگر اس کے شور کی آواز میرے کانوں میں پڑ رہی تھی ہمارے جامنوں کے دو تین درخت ہیں وہ پکنے ہی والے تھے میں نے دل میں سوچا کہ اگر آندھی نہ رکی تو جامن کا سب پھل گر جائے گا اور پھر ہم کھانے سے محروم ہو جائیں گے. میں نے وہیں پر پھر کھڑے کھڑے آندھی حصار دیا. اللہ تعالیٰ کے حکم سے وہ آندھی وہیں پر رک گئی آپ کو بھی یہ عمل بتاتا ہوں. جس طرف سے آندھی آ رہی ہو اس طرف منہ کر کے شہادت کی انگلی سے کلمہ طیبہ لکھ دیں انشاءاللہ آندھی وہیں پر رک جائے گی. اسی عمل سے آپ بادل کو اور بارش کو بھی اللہ کےحکم سے روک سکتے ہیں اگر کہیں آگ لگ رہی ہو مسلسل بڑھ رہی ہو تو اس کیلئے بھی یہ عمل کریں…