اسلام آباد معردف ترین مقام پر انتہائی شرمناک بورڈ لگا دیا گیا ایسا بورڈ جسے پڑھ کر ہر مسلمان کا سرشرم سے جھک جائے

اسلام آباد کلب “میں نوکرانیوں کے داخلے پر پابندی لگا دی گئی ۔تفصیلات کے مطابق مری روڈ کشمیر چوک کے قریب واقع اسلام آباد کلب کی انتظامیہ نے حیران کن فیصلہ کرتے ہوئے کلب میں آنے والے شہریوں کی نوکرانیوں اور آیا کو ایک مخصوص مقام سے آگے آنے سے روک دیاہے جسے عوامی حلقوں میں شدید تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے ۔ ۔جاری ہے ۔

انتظامیہ کی جانب سے اس حیران کن فیصلے کے بعد کلب میں ایک بورڈ بھی آویزاں کیا گیا ہے جس پر تحریر ہے کہ ”نوکرانیاں اور آیا اس مقام سے آگے نہیں آسکتیں“۔ ۔جاری ہے ۔


کلب انتظامیہ کے اس فیصلے پر لوگوں نے سوشل میڈیا پر بھی اپنی رائے دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اقدام معاشرے کے امراءاور غرباءمیں مزید تفریق پیدا کرنے کی کوشش ہے

کیٹاگری میں : news

اپنا تبصرہ بھیجیں