لڑکی کو بہانے سے گھر بلا کر لڑکے نے اس کے ساتھ ویڈیو دیکھیں

تحصیل حویلیاں کے نواحی گاﺅں میں آشنا نے لڑکی کو ملنے کے بہانے گھر بلا کر مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پولیس حکام کا کہنا ہے کہ اٹھارہ سالہ لڑکی چودھری محسن عباس نامی لڑکے کی محبت میں گرفتار تھی جس نے اس سے شادی کا وعدہ کر رکھا تھا اور گزشتہ روز لڑکے کی بہن مہوش(جو دونوں میں ملاقاتیں کراتی تھی ۔جاری ہے ۔

نے لڑکی کو گھر بلایا ۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ متاثرہ لڑکی نے اپنے بیان میں بتایا عباس نے اسے ملنے کے بہانے کمرے میں بلایا اور زیادتی کا نشانہ بنایا ۔بعد میں جب لڑکی نے اپنے ساتھ ہونے والی زیادتی پر پولیس کو آگاہ کرنے کا فیصلہ کیا تو عباس نے اپنے والدین کے ذریعے لڑکی کے گھر رشتہ بھیج دیا ۔پولیس کے مطابق لڑکی کے والدین نے انکار کیا ۔جاری ہے ۔

......
loading...

تو عباس کے والدین نے انہیں سنگین نتائج کی دھمکیاں دی ۔ متاثرہ لڑکی کامیڈیکل کرانے کیلئے حویلیاں رورل ہیلتھ سینٹر منتقل کر دیا گیا ہے جہاںمیڈیکل آفیسرنے اسے بینظیر بھٹو شہید ٹیچنگ ہسپتال ایبٹ آباد بھیج دیا ہے تاہم میڈیکل رپورٹ آنے کے بعد ہی مبینہ ملزم کیخلاف مقدمہ درج کیا جائے گا ۔