بیوی کونسے رنگ کے کپڑے پہنے کہ اپنے شوہر کو دل و جان سے اپنی طرف مائل کرلے ازدواجی زندگی رنگین میں رنگوں کی اہمیت پر

مختلف رنگوں کے کپڑوں کی اہمیت بہت زیادہ ہے۔ کچھ رنگ کے کپڑے اس عورت کی شخصیت میں اٹریکشن پیدا کرنے کے لیے خاص کام کرتے ہیں۔ خواتین یہ تو دیکھتی ہیں کہ مجھے کونسا رنگ پسند ہے ۔ مگر وہ یہ بھی جاننے کی کوشش کریں کہ ان کے شوہر کو کس رنگ کے کپڑے دل سے اپنی طرف مائل کرتی ہیں۔ کوئی بھی رنگ کسی خاتون کے لیے مخصوص نہیں ہوتا اس میں سکن کلر چہرے کی رنگ بہت اہمیت ہے اسی سے کپڑوں کے رنگ اہمیت پکڑتے ہیں۔ ۔جاری ہے ۔


ایک بیوی کو یہ جاننا اشد ضروری ہے کہ اس کا شوہر کیا پسند کرتا ہے۔ کئی شوہر زیادہ بھرکیلے رنگ پسند کرتے ہیں اور کچھ لائٹ کلر کو زیادہ پسند کرتے ہیں۔ مرد کے اندر ایک سسٹم ہے جب عورت اس کو خوبصورتی اور اٹریکشن سے اپنی طرف مائل کرتی ہے تووہ رہ نہیں پاتی ۔ اسی لیے کہتے ہیں کہ بازاروں میں زیادہ بن ٹھن کے مت نکلیں کہ شیاطین پیچھے لگ جاتے ہیں۔ شوہر کا حق ہے کہ بیوی اس کے من پسند پہناوے پہنے ۔۔۔۔ ماہرین کہتے ہیں کہ ریڈ کلر مردوں کو جنسی لحاظ سے سب سے زیادہ اپنی طرف مائل کرتا ہے ۔ یہ مردوں کے لیے یونیورسل کلر ہے ۔اس کے ساتھ شوہر سے پوچھا جائے کہ کون کون سے کلر آپ کو پسند ہے ۔ بیگمات شوہر کی اس بات کو جان لیں کہ اس نے کب زیادہ محبت سے دیکھا ۔ جب محبت سے دیکھا اس وقت آپ نے کس رنگ کے کپڑے پہنے تھے ۔ یاد رکھیں کہ مرد کو مائل کرنے میں آپ کے پہناوے کا پچاس فیصد سے زیادہ کمال ہوتا ہے۔۔جاری ہے ۔

......
loading...


خواتین اپنے مرد کی پسند کو اگر پہچان لیں تو باہر کی عورت جو مرضی کرلے کبھی اس مرد کے اندر نہیں سما سکتی ۔۔۔ کیونکہ اسے ساری انٹرٹینمنٹ تو بیوی سے مل جاتی ہے ۔ گھر کی مرغی دال برابر تب ہوتی ہے جب وہ مرد کی پسند کو نظر انداز کردیتی ہے۔ اپنی پسند کے سوٹ پہن کر شوہر سے پوچھ لینا کہ میں کیسی لگ رہی ہوں ۔ شوہر نے کہا کہ زبردست یہ زیادہ اہم بات نہیں ہے بلکہ آپ نے کپڑے پہنے ہوں مرد خود کہے کہ آج تو بہت پیاری لگ رہی جانو! تو سمجھیں کہ یہ تعریف دل سے کی گئی ہے ۔۔جاری ہے ۔


اس آرٹیکل میں پہناوے میں رنگوں کی اہمیت پر زور دیا گیا ہے مگر موضوع شوہر ہے ۔ ہاں خواتین تقریبات میں جانے کے لیے اپنی پسند کے کپڑے پہنیں مگر گھر میں ان کپڑوں کو پہننے کی فوقیت دیں جو شوہر کو پسند ہیں ۔۔کیونکہ اس سے آپ کے ازدواجی تعلقات مزید مضبوط ہونگے ۔۔۔ باہر کی رنگ برنگی عورتوں سے مرد اپنی پسند کی عورت پر توجہ مبذول کرتاہے اس کی وجہ یہ ہوتی ہے کہ اس کے اندر جو سسٹم ہے وہ اس عورت کے حلیے سے کمپیٹیبل ہے ۔ اگر عورت اس پوائنٹ کو سمجھ لے اور مرد کی چوائس سے کمپیٹیبل ہوجائے تو ساری جہان کی عورتیں بھی آپ کے شوہر پر ڈورے ڈالنے کی کوشش کریں تو وہ ناکام رہیں گی ۔۔۔۔