ارباز خان اہلیہ سے طلاق کے بعد اپنے بھائی سلمان خان سے بھی ناراض ہو گئے کیونکہ ۔۔۔ وجہ ایسی کہ جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے

اہلیہ ملائکہ سے طلاق کے بعد ارباز خان آج کل اپنے بڑے بھائی سلمان خان سے بے حد ناراض نظر آ رہے ہیں ۔بھارتی میڈیا کا کہناہے کہ سلمان خان فلم ’ڈائیگر زندہ ہے ‘کی شوٹنگ کے بعد ڈائریکٹر پروبھو دیو کے ساتھ ان کی اگلی فلم میں کام کرنا چاہتے ہیں۔جاری ہے ۔

......
loading...

جس کے باعث ان کے بھائی کی فلم ’دبنگ 3‘ کی شوٹنگ مسلسل تاخیر کا شکار ہے اور سلمان خان فلم کو وقت نہیں دے پا رہے ہیں ارباز خان دبنگ 3کی شوٹنگ کیلئے کافی عرصہ سے پلاننگ کر رہے ہیں لیکن سلمان کے انتہائی مصروف ہونے کی وجہ سے فلم شروع ہی نہیں ہو پارہی ،سلمان خان فلم ٹیوب لائٹ کی شوٹنگ مکمل کرنے کے بعد فی الحال ’ٹائیگر زندگہ ہے ‘کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔جاری ہے ۔

اور وہ ارباز خان کی فلم کو وقت نہیں دے پارہے ہیں اور یہی وجہ ہے کہ اربار خان بھائی سے کچھ ناراض نظر آ رہے ہیں ۔