ددوھ میں لہسن ڈال کر پینے کا ایسا فائدہ جان کر آپ بھی رات کو سونے سے پہلے یہ مشروب بلاناغہ کریں گے

ودھ قدرت کی ایک انمول نعمت ہے،اس میں موجود وٹامن ڈی، کیلشیم اور دیگر وٹامنز کی وجہ سے جسم کو متواز توانائی ملتی ہے ۔بالکل اسی طرح لہسن میں اللہ نے کئی بیماریوں جیسے دل کے امراض وغیرہ کا علاج رکھا ہے۔اگران دونو ں اجزاء کو ملاکر استعمال کیا جائے تو انسان دمے،نمونیا، بانجھ پن، دل کے امراض، جوڑوں کا درد، بے خوابی، کھانسی، ٹی بی، کولیسٹرول اور معدے کے امراض سے بچ جاتا ہے۔آئیے آپ کو اس کے استعمال کا طریقہ بتاتے ہیں:۔جاری ہے ۔

......
loading...


اجزاءپیسی ہوئی لہسن کی توڑیاں10عدددودھ، آدھ لیٹرپانی 250ملی لیٹرچینی دو سے تین چائے کے چمچ بنانے کا طریقہ دودھ اور پانی کو ایک ساس پین میں ڈالیں،۔جاری ہے ۔

اب اس میں لہسن ڈالیں اور اسے چولہے پر رکھ کر درمیانی آنچ پر پکائیں۔جب یہ مشروب مقدار میں آدھا رہ جائے تو اسے چوہے سے اتار کر چینی ڈال کر پی لیں۔رات کو سونے سے پہلے پینے سے آپ کو اس کا دوگنا فائدہ ہوگااور اوپر بتائی گئی بیماریوں سے محفوظ رہنے میں مدد ملے گی۔