اگر آپ یہ ۔4۔ خطرناک کام کر رہے ہیں تو توبہ کرلیں ورنہ آپ کو رمضان کی رحمت نصیب نہیں ہوگی مولانا طارق جمیل کا ایسا بیان جو آپ کے رونگٹے کھڑے کردے

معروف مذہبی سکالر مولانا طارق جمیل نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ رمضان المبارک شروع ہونے سے پہلے یہ چار کام بہت خطر ناک ہیں اگر کوئی یہ کام کررہا ہے تو توبہ کر لے ورنہ رمضان کی رحمت میں سے ایک ذرہ نصیب نہیں ہو گا۔جاری ہے ۔

مولانا صاحب نے مزید کہا کہ لیلتہ القدر بہت قیمتی رات ہے یہ آخری عشرے کی طاق راتوں میں سے ایک ہے لیکن پاکستان میں صرف ستائیس کو منانی جاتی ہے ایک شب قدر کو پالو اسی سال سے زائدکی عبادت کا ثواب ملے گا لیکن شب قدر میں بھی چار لوگوں کی بخشش نہیں ہوتی جن میں سے پہلا وہ شخص ہے جو شراب نوشی کرتا ہے دوسرا وہ شخص ہے۔جاری ہے ۔

جو ماں باپ کی نافرمانی کرتا ہے تیسرا وہ شخص ہے جو رشتہ داروں سے لڑتا ہے اور اُن سے بے رحمی سے پیش آتا ہے چوتھا وہ شخص ہے جو دل میں دوسروں کے لیے کینہ رکھتا ہے اس کی بھی بخشش نہیں ہوتی ۔

کیٹاگری میں : Viral