میرے پیر گھر میں آئے اور بتایا کہ وہ جلال میں ہیں کچھ لینا چاہتے ہیں تو وقت ہے میں نے کپڑے میں باندھا سونا پکڑا دیا دم کرکے واپس کیا لیکن اگلے ہی لمحے خاتون کی ایسی کہانی کہ زندگی کا سب سے بڑا جھٹکا لگ گیا

تھانہ صدر بیرونی کے علاقے میں تعویز دینے والے شخص نے حواریوں کے ساتھ مل کر احمد آباد شکری روڈ کے خاندان کو سترہ تولے کے زیورات سے محروم کر دیا پولیس کے مطابق مسماة ب نے بتایا کہ خاوند اور بیٹے کے ہمراہ گھر پر موجود تھے۔جاری ہے ۔

......
loading...

کہ علی رضا، خرم شہزاد عرف کھومی، محمد اقبال ، مسماة ف ہمارے گھر آئے کیونکہ میں ان سے تعوزیر وغیرہ لیتی تھی مذکورہ نے کہا کہ آج ہمارے بزرگ بہت جلال میں ہیں اگر کچھ حاصل کرنا چاہتی ہو تو موقع ہے جس پر میں نے اپنے زیورات 17 تولے الگ الگ رومال میں باندھ کر ان کے حوالے کر دیئے جو اس پر دم کرنا شروع ہو گئے۔جاری ہے ۔

کچھ دیر کے بعد مذکورہ نے میرا زیور مجھے واپس کر دیا پھر اچانک میرے زیورات مجھ سے چھین لیے اور مجھے میرے خاوند ، بیٹے کو کمروں میں بند کر کے فرار ہو گئے پولیس نے مقدمہ در ج کر لیا۔