میں دکھاؤں گی…آپ نہ دکھائیں،میں بچے پیدا کر کے اچھی بیوی بنوں گی.

پاکستان کے نجی ٹی وی چینل بول کے پروگرام ’’گیم شوایسے چلے گا‘‘میں ڈاکٹرعامرلیاقت نے ملک کی معروف اداکارہ میراکومدعوکیا۔میرانے ڈاکٹرعامر لیاقت سے کہاکہ آج میں آپ کاساتھ دوں گی جس کے جواب میں عامرلیاقت نے کہا۔جاری ہے ۔

کہ آپ میراساتھ نہ دیں چلیں میرے ساتھ آئیں۔ڈاکٹرعامرلیاقت نے میراکو سیڑھیوں پرکھڑا کر دیا اور کہاکہ یہاںسے کہیں مت جانا ا گرتم یہاں سے گئی تو میں واپس یہاں نہیں آئوں گا۔ ڈاکٹرعامر لیاقت نے میراسے کہاکہ آج تمہاراامورخانہ داری کاامتحان ہے۔جاری ہے ۔

......
loading...

تم نے لوگوں کوبتاناہے کہ میں گھرکے کام کاج بھی کرسکتی ہوںجس کے جواب میں میرانے کہاکہ ہاں میں لوگوں کوبتائوں گی ۔عامرلیاقت نے کہاکہ تم لوگوں کوکیسے بتائوگی۔جاری ہے ۔

۔جس کے جواب میں میرانے کہاکہ میں کھاناپکاکر،کپڑے استری کرکے ،گھرکی صفائی کرکے اوربچے پیداکرکے بتائوں گی کہ میں ایک اچھی بہوبن سکتی ہوں۔