.پیاز کے ایسے حیران کن فائدے کہ جان کر آپ بھی ہمیشہ اسے جیب میں رکھیں گے

پیاز ایک ایسی سبزی ہے جس میں اِس قدر قدرتی مادے موجود ہیں جو انسانی جسم میں پیدا ہونے والے دیگر جراثیم اور بیماریوں کو دور کرنے کی طاقت رکھتے ہیں۔یہی وجہ ہے کہ ہم سے پہلے کے لوگ پیاز کو روزانہ کی بنیاد پر اپنی خوراک کا حصہ بناتے تھے۔جاری ہے ۔

تاکہ وہ کم بیمار پڑیں اور بیمار پڑنے کی صورت میں جلد از جلد صحت یابہوسکیں۔ ہوسکتا ہے ان باتوں کو ”ہوائی“ سمجھ لیا جائے، لیکن اب تو جدید تحقیق نے بھی اِس بات کو ثابت کردیا ہے کہ پیاز انسانی جسم کو بہت سی بیماریوں سے بچاتی ہے۔ پھر چاہیں اسے پکا کر کھایا جائے یا کچی کھائی جائے۔ پیاز کو روزانہ کی بنیاد پر استعمال کرنے کے دیگر فوائد مندرجہ ذیل ہیں۔ • پیاز وٹامن سی سے بھرپور ہوتی ہے۔ اگر آپ اپنی جلد کو تر و تازہ رکھنا چاہتے ہیں، اپنے چہرے سے جھریوں کا خاتمہ چاہتے ہیں تو روزانہ پیاز کھائیں۔ پیاز کے اندر موجود وٹامن سی اور اینٹی اوکسی ڈینٹس آپ کی جلد کے لیے بہترین ہے۔ اِس کے علاوہ پیاز میں موجود سوزش ختم کرنے کے اجزا چہرے پر دانے بھی نہیں ہونے دیتے۔ • تحقیق سے یہ بھی معلوم ہوا ہے۔جاری ہے ۔

کہ روز پیاز کھانے سے انسان کے خون میں گلوکوز کی سطح برقرار رہتی ہے اور انسان شوگر جیسی بیماریوں سے بھی محفوظ رہتا ہے۔ • پیاز آپ کے دل کے لیے بھی بے حد مفید ہے۔ اِس کے اندر موجود خاص مادہ انسان کی شریانوں کو بند ہونے سے بچاتا ہے اور کولیسٹرول کو کم کرنے میں بھی مددگار ثابت ہوتا ہے۔ •

کیٹاگری میں : Viral