بیوی کا چھٹی مانگنے تو ایک فوجی کی بیوی نے میکے جانے کی ضد کی فوجی نے کہا صبح فوجی طریقے سے بات کرنا بیوی صبح ۔8۔ بجے سلام کرتے ہوئے بولی

ایک فوجی کی بیوی نے میکےجانے کی ضد کی–فوجی نے کہا” صبح فوجی طریقے سے بات کرنا …“۔جاری ہے۔

 

 

بیوی صبح 8بجے سلام کرتے ہوئے بولی …”سر میں ایک ماہ کے لئے میکے جانے کی چھٹی لینے آئی ہوں …. اجازت دیں سر …“۔جاری ہے۔

......
loading...

فوجی – ”ٹھیک ہے پر تم نے اپنا چارج کس کو دیا ہے …“بیوی – ”رہنے دو نہیں جانا …“

 مزید بہترین آرٹیکل پڑھنے کے لئے نیچے سکرول کریں ۔↓↓↓۔