کیا آپ کے منہ سے بدبو ختم نہیں ہوتی تو برش کرتے وقت بس یہ چھوٹا ساکام کرلیں

منہ سے بدبو آنا ایک ایسا مسئلہ ہے جس کی وجہ سے اکثر لوگ بہت پریشان رہتے ہیں اور بعض اوقات اس کی وجہ سے بہت زیادہ شرمندگی بھی اٹھانی پڑتی ہے۔آئیے آپ کو منہ کی بدبو سے نجات کے چند آسان طریقے بتاتے ہیں۔بدبو کی وجہمنہ میں بدبو کی وجہ عارضی یا مستقل ہو سکتی ہے۔عارضی بو کھانوں کی وجہ سے ہوتی ہے۔کچھ کھانے مثلاًپیاز اور لہسن وغیرہ کے کھانے سے منہ سے وقتی طور پر بدبو آتی ہے جس کی وجہ یہ ہے کہ جب یہ خوارک خون میں ملتی ہے تو پھیپھڑوں سے سانس خارج ہونے کے بعد منہ سے بو آتی ہے۔اس بدبو کو مختلف کھانوں سے بچ کر روکا جا سکتا ہے۔ ۔جاری ہے ۔


منہ سے مستقل بو کی وجہ زبان کے اوپر بیکٹیریا کا اکٹھا ہونا ہے ۔یہ بیکٹیریا اس وقت مزید پھلتے پھولتے ہیں جب ہمارا منہ خشک ہوتا ہے۔آپ کوچاہیے کہ دن میں دو بار جب برش کریں تو اپنے برش کو زبان کے اوپر بھی اچھی طرح رگڑیں تا کہ بیکٹیریا سے نجات پائی جا سکے۔آپ کو چاہیے کہ اپنے دانتوں کو بالکل صاف رکھیں ۔زیادہ سے زیادہ پانی کا استعمالاگر آپ کا منہ خشک ہوجائے تو پھر منہ سے بو آتی ہے۔آپ کو چاہیے کہ پانی کا وافر استعمال کریں تا کہ منہ خشک نہ ہو اور منہ سے بو بھی نہ آئے۔برش کریں ۔جاری ہے ۔

......
loading...


کوشش کریں کہ اپنے دانتوں کی صفائی کا خاص خیال رکھا جائے۔ ہر کھانے کے بعد دانتوں کو برش کریں تا کہ منہ میں کھانے کے رات نہ رہیں اور بو سے نجات حاصل کی جاسکے۔منہ میںا نفیکشناس بات کا خیال رکھیں کہ کہیں آپ کے منہ میں کوئی انفیکشن تو نہیں کیونکہ انفیکشن کی وجہ سے بھی منہ سے بو آتی ہے۔پھلوں کا استعمالآپ کو چاہیے کہ چبانے والے پھل کھائیں کہ اس طرح نہ صرف منہ کی ورزش ہوگی بلکہ دانت بھی صاف رہیں گے۔گاجر، سیب،امرود، ناشپاتی وغیرہ کا استعمال کریں۔کافی اور چائے کا کم استعمالکافی اور چائے کے استعمال سے نہ صرف دانت خراب ہوتے ہیں بلکہ اس سے منہ سے بھی بو آتی ہے۔وہ غذا جو ذیابیطس کے مریضوں کیلئے جواہرات کا متبادل ہے،سائنس نے حیرت انگیز انکشاف کر دی ۔جاری ہے ۔


دہی کھائیںتحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ دہی کھانے سے منہ میں موجود خطرناک بیکٹیریا ختم ہوجاتے ہیں۔لہذا آپ کوچاہیے کہ دہی کھائیں۔تمباکو نوشی سے پرہیزجو لوگ سگریٹ پیتے ہیں ان کے منہ سے ناگوار بو آتی رہتی ہے ۔اگر آپ تمباکو کسی بھی صورت میں استعمال کرتے ہیں تو فوراًاس سے نجات حاصل کرلیں۔ ۔جاری ہے ۔


دوائیوں کا استعمالبعض ادویات ایسی ہوتی یں جن کے استعمال سے منہ سے بو آنا شروع ہوجاتی ہے۔اگر آپ کو کبھی ادویات استعمال کرنے کی وجہ سے ایسا ہو تو پریشان مت ہوں اور کچھ دن انتظار کریں اور ساتھ ہی دودھ اور دہی کا استعمال کریں،یہ مسئلہ حل ہوجائے گا۔

مزید بہترین آرٹیکل پڑھنے کے لئے نیچے سکرول کریں ۔↓↓↓۔