اس جڑی بوٹی کا قہوہ پینے والا کبھی بوڑھا نہیں ہوتا ہمیشہ جوان اور خوبصورت رہنے کے خواہشمند خواتین و حضرات کیلئے دلچسپ خبر

قہوہ یا ہربل ٹی میں ہر ملک اپنی انفرادیت قائم رکھتا ہے۔ویسے بھی قدرت نے ہر ملک کو ایسی جڑی بوٹیوں کی نعمتوں سے مالا مال کر رکھا ہے جو وہاں کے باسیوں کو متبادل ادویہ اور ٹانک کے طور پر شفا و راحت بخشتی ہیں ۔چین کے بعد ملائیشیا اور انڈونیشیا ایسی جڑی بوٹیوں سے مالا مال دو ایسے ملک ہےں جہاں نت نئے اور صدیوں سے روائتی انداز میں مروّجہ ہربل قہووں کا راج ہے ۔۔۔جاری ہے۔

میں جب بھی کسی ملک میں جاتا ہوں تو وہاں کی جڑی بوٹیوں کی کاشت و افزائش اورتجارتی حجم کو دیکھتا ہوں ۔میں جب ملائیشیا کے دورے پر گیا تھا تو وہاں مجھے ایک عجیب و غریب جڑی بوٹی کا قہوہ پینے کا اتفاق ہوا۔ اس کا نام ”تونکات علی“ ہے، عربی میں تواسکو عکازة علی جبکہ ملائی زبان میں اسکا نام Tongkat Ali ہے۔یہ اسی نام سے انڈونیشیا اور ویت نام ،تھائی لینڈ میں بھی معروف ہے ۔ کہیں یہ پاؤڈر،کہیں کیپسول اور کہیں ٹی بیگ میں بک رہا ہوتا ہے۔” تونکات علی“ نامی اس جڑی بوٹی کی جڑوں کو گرم پانی میں ابال کر پیا جاتا ہے ۔اسکے طبی فوائد بے شمار ہیں ۔چونکہ یہ عام استعمال ہونے والا قہوہ ہے۔۔جاری ہے۔

......
loading...

اس لئے اسکی افادیت بھی ہر کسی کو معلوم ہے ۔اسکو شہوت بڑھانے کے لئے پیا جاتا ہے ،اعصابی قوت کا مآخذ ہے،ملائیشیا میں طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ جو انسان Tongkat Ali کا قہوہ پیتا رہتا ہے وہ جلد بوڑھا نہیں ہوتا۔جن لوگوں کے گردوں میں پتھریاں ہوں انہیں یہ قہوہ پلایا جاتا ہے۔۔جاری ہے۔

۔”تونکات علی“ پینے والوں کو شوگر نہیں ہوتی،ملیریا کابہترین تریاق ہے۔خون کی گردش کومعمول پر رکھتا ہے۔ملائیشیا اور انڈونیشیا کی خواتین ہارمونز کی گروتھ بڑھانے کے لئے استعمال کرتی ہیں ۔

مزید بہترین آرٹیکل پڑھنے کے لئے نیچے سکرول کریں ۔↓↓↓۔