ڈسپرین سے رنگ گورا کریں

گوری رنگت کی خواہش ہر انسان کو ہوتی ہے چاہے وہ مرد ہو یا عورت اور اس کے لئے طرح طرح کی کریمیں اور دیگر چیزوں کا استعمال کیا جا تا ہے اور اس پر بے انتہا خرچ بھی آتا ہے پھر بھی بعض اوقات خاطر خواہ افاقہ نہیں ہوتا ۔ذیل میں رنگ گور ا کرنے کے لئے سستا اور آسان ترین نسخہ بتایا گیا ہے جس کے استعمال سے آپ اپنی رنگت میں واضح فرق محسوس کریں ۔۔۔جاری ہے ۔

اجزاء : شہد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایک کھانے کا چمچ ڈسپرین کی گولی ۔۔۔۔۔۔چھ سے آٹھ عددنمک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایک چٹکی۔۔جاری ہے ۔

بنانے کا طریقہ: ۱۔سب سے پہلے ایک گلاس پانی میں چھ سے آٹھ گولیاں ڈسپرین شامل کرکے حل ہونے کے لئے رکھ دیں (یعنی پانی میں حل ہو کر پانی گاڑھا ہو جائے آپ گولیوں کی تعداد بڑھا بھی سکتی ہیں )۲۔ایک کھانے کا چمچ شہد شامل کریں ۔۳۔ایک چٹکی نمک شامل کریں ۔۴۔ تمام اجزاء کو اچھی طرح حل کرکے 10منٹ کے لئے رکھ دیں ۔ پیسٹ تیار ہے ۔۔جاری ہے ۔

لگانے کا طریقہ : ۱۔ سب سے پہلے پانی سے چہرے اچھی دھو کر خشک کرلیں ۔۲۔اس محلول کو چہرے اور گردن پر لگائیں ۔۳۔20منٹ کے بعد چہرہ دھو لیں ۔۔جاری ہے ۔

نوٹ : یہ عمل ہفتے میں چار مرتبہ سے زیادہ نہ دُھرائیں ۔

مزید بہترین آرٹیکل پڑھنے کے لئے نیچے سکرول کریں ۔↓↓↓۔