زبردست نوکری اور خوبصورت سی چھوکری ۔۔۔۔پاکستان کے سرکاری افسران سرکارکے خرچ پر کیا شرمناک لین دین جاری رکھے ہوئے ہیں ؟ دھماکہ خیز انکشاف ہو گیا

گریڈ سترہ سے بائیس کے 68 سرکاری افسر گوریاں بیاہ لائے۔ نو سے سولہ گریڈ کے 653 سرکاری اہلکاروں کی بیرون ملک شادیاں، گریڈ ایک سے بائیس کے 3193 ملازمین نے بیرون ملک شادیاں کیں۔سرکاری اداروں کے ملازمین بھی بیرون ملک شادی کے گرویدہ نکلے۔۔جاری ہے۔

سٹیبلشمنٹ ڈویژن نے غیر ملکیوں سے شادیاں رچانے والے ملازمین کی فہرست تیار کر لی۔ گریڈ ایک سے بائیس تک کے 3193 ملازمین نے بیرون ملک شادیاں کیں۔اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق گریڈ ایک سے آٹھ تک کے مجموعی طور 2474 ملازمین نے بیرون ملک شادیاں کیں،۔جاری ہے۔

......
loading...

جن میں سب سے زیادہ تعداد گریڈ پانچ کے 662 ملازمین کی ہے۔ گریڈ نو سے سولہ تک کے 653 سرکاری اہلکار بھی گوریاں بیاہ کر لائے جن میں گریڈ چودہ کے سب سے زیادہ 273 ملازمین شامل ہیں۔گریڈ سترہ سے بائیس تک کے 68 افسران نے بھی غیر ملکی خواتین سے شادی کی۔ ان میں گریڈ بائیس کا صرف ایک افسر شامل ہے۔

مزید بہترین آرٹیکل پڑھنے کے لئے نیچے سکرول کریں ۔↓↓↓۔