عمران خان کے بھارتئ اداکارائوں کیساتھ خفیہ تعلقات منظر عام پر

کرکٹ کی دنیا کے بے تاج بادشاہ جس طرح وکٹوں پروکٹیں اڑاتار تھا اسی طرح نئی نسل کی لڑکیاں اس پرنثار ہوتی جارہی تھیں کرکٹ سے سیاست تک عمران خان نے شہرت کی جن بلندیوں کو چھوا-۔جاری ہے ۔

اس کی کہیں مثال نہیں ملتی بلے بوائے کی شہرت کے حامل عمران خان کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ شادی کے بعد وہ پارسا ہوچکا ہے اور کچھ ڈھلتی عمر نے بھی اپنا کام دکھایا ہے مگر تحریک انصاف میں کافی عرصہ تک ایک کلیدی عہدے پر فائز شخصیت نے بتایا کہ ہم منے عمران خان کا نام پانچ منٹی رکھا ہوا تھا اس نے یہ بھی دعویٰ کیا کہ تحریک انصاف میں بیشتر عہدے دار خواتین صرف اس کے لمس کی خاطر آئی ہیں-۔جاری ہے ۔

جن کہ کچھ ایسی خواتین ایسی بھی ہیں جو عمران خان کی پرسنالٹی کو کیش کرواتے ہوئے نوجوان لڑکیوں کو اپنے مذکورہ مقاصد کے لیے استعمال کررہی ہیں ۔بہر حال عمران خان کے بارے میں اتنا کچھ شائع ہوچکا ہے کہ شاید ہی کسی پاکستانی کے سیکنڈلز کے بارے میں اتنا کچھ لکھا گیا ہو ۔۔۔اس لئے یہاں ہر کسی ایک واقع کی تفصیل جاننے کے بجائے-۔جاری ہے ۔

چیدہ چیدہ نکات کا حوالہ دیا جارہا ہے کیونکہ ہمارا مقصد جنسی لطف لینا نہیں بلکہ حقائق کو ایک جگہ یکجا کرنا ہےتو دوسری جانب انڈین فلم انڈسٹری کی خوبصورت ہیروئنوں کے دل کی دھڑکن عمران خان بن گیا ۔۔۔اس سیکنڈل میں زینت امان کا نام پاکستانی اور انڈین پریس نے نمایاں طور پر شائع کیا اور یہاں تک کہ اخبارات نے شائع کر دیا-۔جاری ہے ۔

کہ عمران نے زنیت امان سے شادی کرلی ہے بعد میں یہ صرف یہ سیکنڈل کی صورت بن کر رہ گیا ۔۔اس کے بعد کی ایک نامور ایکڑس دیکھا کے بارے میں بھی اخبارات میں دونوں کا رومانس اور سکینڈل شائع ہوا ( پارلیمنٹ سے بازار حسن تک )

مزید بہترین آرٹیکل پڑھنے کے لئے نیچے سکرول کریں ۔↓↓↓۔

کیٹاگری میں : news