اپنے بچوں کو پیسے دیکر اکیلا دکان پر مت بھیجیں کہیں ذرا اسی لا پرواہی عمر بھر کا پچھتا وانہ بن جائے تمام والدین یہ خبر ایک بار ضرور پڑھیں

سعودی عرب میں افریقی باشندے نے 7سالہ پاکستانی بچی کو جنسی ہوس کا نشانہ بناڈالا، پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتارکر لیا۔ سعودی عر ب کے شہر طائف میں 7سالہ بچی اپنی ماں سے پیسے لے کر اکیلی سٹور پر کھانے پینے کی اشیا تو خریدنے گئی مگر لوٹ کر نہ آئی۔-۔جاری ہے ۔

کافی دیر گزرنے کے بعد ہمسایوں نے والدین کو اطلاع دی کہ ان کی بچی گھر کے قریب ویران جگہ پر بے ہوش پڑی ہے۔ والدین اطلاع ملنے پر اس مقام پر پہنچے تو بچی کو خون میں لت پت دیکھ کر ان کے پاو¿ں کے نیچے سے زمین نکل گئی۔ فوری طور پر عبدالعزیز ہسپتال لایا گیا جبکہ ہسپتال انتظامیہ نے پولیس کو واقعہ کی اطلاع کردی۔ اطلاع ملنے پر پولیس ہسپتال پہنچی اور زیادتی کا شکار ہونیوالی بچی کے والدین کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا-۔جاری ہے ۔

جبکہ عینی شاہدین نے پولیس کو بیان دیا کہ انہوں نے اس لڑکی کو ایک افریقی باشندے کیساتھ جاتے دیکھا جس نے لڑکی کو چاکلیٹ بھی دی تھی۔ واضح رہے کہ طائف سعودی عرب کا وہ واحد علاقہ ہے جہاں بہت سے پاکستانی اور دوسرے ممالک سے تعلق رکھنے والے لوگ رہتے ہیں۔

مزید بہترین آرٹیکل پڑھنے کے لئے نیچے سکرول کریں ۔↓↓↓۔

کیٹاگری میں : news