میرے جسم کی گرمی بہت زیادہ ہے ، سنی لیون

فحش فلموں سے شہرت پانے والی ہندوستان کی معروف اداکارہ سنی لیون نے کہا ہے کہ میں نے شراب اور گوشت کا استعمال چھوڑ دیا ہے-۔جاری ہے ۔

انہوں نے کہا کہ مجھ میں بہت زیادہ گرمی ہے جس کی وجہ سے ڈاکٹرز نے مشورہ دیا ہے کہ میں دودھ سے بنی اشیا اور چٹخارے دار چیزوں سے بھی پرہیز اور میں نے ایسا ہی کرنے کا فیصلہ کیا ہے-۔جاری ہے ۔

سنی لیون کا کہنا تھا کہ وہ اپنی گرم مزاجی سے جان چھڑانا چاہتی ہیں۔

مزید بہترین آرٹیکل پڑھنے کے لئے نیچے سکرول کریں ۔↓↓↓۔

کیٹاگری میں : news