پاکستانی شہری سے انوکھافراڈ ڈیڑھ لاکھ روپے کر شادی کی لیکن سہاگ رات پر دلہن کا گھونگٹ اُٹھایا تو ایسا انکشاف کہ چخیں نکل گیئیں وہاں لڑکی کی جگہ

سادہ لوح دیہاتی ڈیڑھ لاکھ روپے میں خواجہ سرا بیاہ لایا ، چک نمبر 151 ج ب کا رہائشی 52سالہ گلزار اولاد سے محروم ہونے کی وجہ سے شادی کرنا چاہتا تھا۔جاری ہے ۔

جس کو اپنے ہی گاﺅں کے رہائشی غلام نبی اور چک نمبر 239 ج ب دھلو والی کے رہائشی صفدر رجوکہ نے ڈیڑھ لاکھ روپے میں شادی کے لئے لڑکی کی پیشکش کر دی جس پر دولہا گلزار نے ٹوٹل رقم ادا کر دی اور شادی کی تیاریوں میں مصروف ہو گیا دولہا جب پہلے سے دکھائی گئی خوشاب کی سونیا کو بیاہ کر گھر لایا۔جاری ہے ۔

......
loading...

تو وہ خواجہ سرا نکلا جو پہلی رات کو ہی متاثرہ دولہا کی باقی ماندہ نقدی اور طلائی زیورات بھی لے کر فرار ہو گیا متاثرہ دولہا نے جنگ کو بتایا کہ ملزمان اب رو پوش ہیں تاہم تھانہ رجوعہ پولیس مصروف کارروائی ہے۔

مزید بہترین آرٹیکل پڑھنے کے لئے نیچے سکرول کریں ۔↓↓↓۔