23ستمبر کو پوری دنیا میں بدترین زلزے آئیں گے کیونکہ انتہائی خوفناک پیشنگوئی کردی گئی

نبیرو نامی سیارے کے زمین سے ٹکرانے اور قیامت برپا ہونے کی کئی پیش گوئیاں اب تک کی جا چکی ہیں۔ اب ایک امریکی ماہر علم الاعداد نے بھی اس حوالے سے انتہائی خوفناک پیش گوئی کر دی ہے۔ ڈیلی سٹار کی رپورٹ کے مطابق ڈیوڈ میڈے نامی اس ماہر کا کہنا ہے کہ ”مصر کے گیزا نامی اہرام پر کندہ علامات اور بائبل میں بیان کی گئی نشانیوں کے مطابق 23ستمبر کو نیبرو نامی سیارہ ، جسے پلانٹ ایکسبھی کہتے ہیں،۔۔جاری ہے ۔

......
loading...

ہمارے نظام شمسی میں داخل ہو گا۔ اس روز زمین پر بدترین زلزلے آئیں گے اور ہر طرف تباہی برپا ہو جائے گی۔“رپورٹ کے مطابق ڈیوڈ کا کہنا تھا کہ ”جب نبیرو ہمارے نظام شمسی میں داخل ہو گا تو اس کی کشش ہماری زمین پر تباہی مچا دے گی۔ اس سے یہاں تباہ کن زلزلے اور خوفناک سمندری طوفان آئیں گے۔اس تباہی سے صرف وہی لوگ محفوظ رہیں گے۔۔جاری ہے ۔

جو سطح زمین سے کافی بلندی پر بنائے گئے بنکروں میں پناہ لے لیں گے، یا پھر ان علاقوں کے لوگ بچیں گے جو سطح سمندر سے بہت زیادہ بلند ہوں گے۔“ ڈیوڈ کے مطابق امریکہ کا زیادہ تر حصہ ان طوفانوں میں تباہ ہو جائے گا۔انہوں نے امریکیوں کو مشورہ دیا ۔۔جاری ہے ۔

ہے کہ بہتر ہے وہ 23ستمبر سے پہلے امریکہ چھوڑ کر نکل جائیں کیونکہ ممکن ہے زلزلوں اور سمندری طوفانوں کے باعث یہ ملک دو ٹکڑوں میں بٹ جائے۔وسطی امریکہ کا ملک بلیز(Belize)اس آفت میں سب سے زیادہ محفوظ مقام ہو گا۔

مزید بہترین آرٹیکل پڑھنے کے لئے نیچے سکرول کریں ۔↓↓↓۔