لاہوری دولہا ایک ایسی سواری پر شیخوپورہ دلہن لینے پہنچ گیا کہ دیکھنے والوں کی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ گئیں

ہر صاحب استطاعت والدین کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ اپنے بچوں کی شادی پر زیادہ سے زیادہ پیسے خرچ کر کے ان خوبصورت لمحات کو ہمیشہ کے لیے یادگار بنا دیں ،(جاری ہے) ہ

ایسی ہی ایک خواہش کو لاہور کے بھٹہ مالک نے عملی جامہ پہنا یا جس نے اپنے بیٹے کی شادی پر بارات کے لیے ہیلی کاپٹر کرائے پر لے لیا ۔(جاری ہے) ہ

نجی نیوز چینل جیو نیوز کے مطابق بھٹہ مالک نے بیٹے کی بارات کے لیے ہیلی کاپٹر کرائے پر لیا(جاری ہے) ہ

جس پر سوار ہو کر دولہا ندیم اپنی دلہن کو لینے شیخو پورہ روانہ ہو گیا ۔دولہا کے باپ نے ہیلی کاپٹر کے کرائے کی مدمیں 3لاکھ 75ہزار روپے ادا کیے ۔

مزید بہترین آرٹیکل پڑھنے کے لئے نیچے سکرول کریں ۔↓↓↓۔

کیٹاگری میں : news