مجراڈانسر شین جاوید نے معروف سیاستدان سے شادی کرلی

پاکستان کی معروف ماڈل واداکارہ شین جاوید پیا گھر سدھار گئیں، انکی رخصتی کی تقریب گزشتہ روز لاہور کے ایک مقامی ہوٹل میں ہوئی۔تقریب میں دولہا اور دلہن کی فیملی کے علاوہ اداکارہ دردانہ رحمن، ماہم رحمن، نادیہ علی اور شوبزسے وابستہ افراد نے شرکت کی۔۔۔جاری ہے ۔

......
loading...

معلوم ہوا ہے کہ شین جاوید کا نکاح چند روز قبل ہو گیا تھاتاہم شادی کی تین روزہ تقریبات خاموشی سے جاری ہیں۔ذرائع کے مطابق شین جاوید نے ارینج میرج کی ہے اور یہ شادی دونوں کے والدین کی پسند سے ہوئی ہے۔شین کے شوہر پیشے کے اعتبار سے سول انجینئر ہیں، جنکی ذاتی کنسٹرکشن کمپنی بھی ہے۔۔۔جاری ہے ۔

ان کے شوہر کا تعلق ایک سیاسی جماعت سے ہے جبکہ وہ ایک سابق وزیر اعظم کے بھی قریبی ساتھی ہی ںاداکارہ شین کا ولیمہ آج ہو گا۔اداکارہ کو ان کے شوہر نے گارڈن ٹاؤن میں ایک کنال کا گھر گفٹ کیا ہے۔۔۔جاری ہے ۔

شین نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شادی سے میرے کیریئر پر کوئی فرق نہیں پڑے گا۔یاد رہے کہ اس سے پہلے شین کا تعلق سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی سے بھی جوڑا گیا تھا ۔

مزید بہترین آرٹیکل پڑھنے کے لئے نیچے سکرول  کریں۔ ↓↓↓۔