ننگا فوٹو شوٹ کروانے والی دنیا کی خوبصورت ترین خاتون رپورٹر جس کو دیکھتے کیلئے اب مرد

ٹی وی چینل ریٹنگ کے لیے ہزار جتن کرتے ہیں لیکن روسی ٹی وی چینل ’انٹرنیشنل نیوز نیٹ ورک‘ نے بغیر کسی کوشش کے ریٹنگ کے تمام ریکارڈ توڑ ڈالے ہیں اور اس کی واحد وجہ اس کی ایک انتہائی خوبصورت خاتون رپورٹر ہے۔۔جاری ہے ۔

ڈیلی سٹار کی رپورٹ کے مطابق اس خاتون رپورٹر کا نام ویلیریا گیریلووسکایا ہے جو کرائم اور روسی مافیا کی بیٹ کرتی ہے اور لوگ اس کی رپورٹس دیکھنے کے لیے ٹی وی سکرینوں سے چمٹے رہتے ہیں ۔جاری ہے ۔

......
loading...

سالہ ویلیریا رپورٹنگ کے ساتھ ساتھ ماڈلنگ بھی کرتی ہے اور اس نے حال ہی میں ’میکسم رشیا‘ نامی میگزین کے لیے ایک نیم برہنہ فوٹو شوٹ بھی کروایا ہے جاری ہے ۔

جس نے روس میں تہلکہ مچا رکھا ہے۔ ویلیریا نے کچھ عرصہ قبل اپنے سوشل میڈیا اکاﺅنٹ پر یہ انکشاف بھی کیا تھا کہ وہ تاحال غیرشادی شدہ ہے، جس کے بعد اس کی رپورٹس کی ریٹنگ میں مزید کئی گنا اضافہ ہو گیا۔

مزید بہترین آرٹیکل پڑھنے کے لئے نیچے سکرول  کریں۔ ↓↓↓۔