میں اپنی دوست کے ساتھ گاڑی پر جارہی تھی کہ اچانک وہ موڑر سائیکل والا آیا اور اپنے جسم کے اس حصے سے کپڑا ہٹا کر کہنے لگا تمہاری ٹانگیں ۔نوجوان پاکستانی لڑکی کے ساتھ دن دیہاڑے ایسا شرمناک ترین واقعہ کہ ہر شہری کا سرشرم سے جھک جائے

خواتین کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کے لئے روزانہ نت نئے انداز اپنائے جاتے ہیں، اکثر اوقات لڑکیوں کو گاڑی ڈرائیو کرتے ہوئے ، راستے میں چلتے ہوئے تنگ کیا جاتا ہے ان پر جملے کسے جاتے ہیں اور بعض اوقات انہیں جنسی زیادتی کا نشانہ بھی بنا دیا جاتا ہے۔ اکثر پاکستانی خواتین ان واقعات کو بیان کرنے سے گھبراتی ہیں۔۔جاری ہے ۔

اور یہ موجود پولیس سسٹم کیوجہ سے واقعات کی رپورٹ تھانوں میں درج کرانے سے بھی گھبراتی ہیں۔ مگر اسلام آباد کی رہائشی ایک لڑکی نے اپنے اوپر ہونے والے واقعہ کو فیس بک پر بیان کیا ہے جس کو پڑھ کر انسان شرم سے پانی پانی ہو جاتا ہے۔میری دوست نے اس کی ویڈیو بنانا شروع کردی۔۔جاری ہے ۔

......
loading...

مگر لڑکے نے اپنا چہرہ ہیلمنٹ میں چھپا لیا، موٹر سائیکل سوار لڑکا دن دیہاڑے اپنی حرکتیں جاری رکھے ہوئے تھا اور ہم تیزی سے اپنی گاڑی پر اپنے دفتر کی جانب رواں دواں رہے،۔۔جاری ہے ۔

اس نے جعفر سٹریٹ تک ہمارا پیچھا جاری رکھا، ہم دونوں دوست پریشانی کے عالم میں اپنے دفتر میں پہنچیں ، ہمارا ارادہ تھا کہ چھٹی کریں لیکن پھر بھی ہمیں رخصت نہ مل سکی

مزید بہترین آرٹیکل پڑھنے کے لئے نیچے سکرول  کریں۔ ↓↓↓۔