ان بلڈ گروپ والوں کو جنسی کمزوری بہت جلد ہوجاتی ہے تحقیق

مردوں کی ایک بڑی تعداد جنسی کمزوری میں مبتلا ہو کر کئی ذہنی اور نفسیاتی پریشانیوں کا شکار ہوجاتی ہے۔ جس کے لئے طرح طرح کے ٹوٹکے اور حربے اختیار کیے جاتے ہیں۔ایک جدید تحقیق میں جنسی کمزوری کی وجوہات میں سے ایک انتہائی اور بنیادی وجہ سامنے آگئی ہے۔۔۔جاری ہے

اور وہ ہے ان کا بلڈ گروپ۔ ماہرین صحت نے 50سے 60سال کے لوگوں کے خون کے نمونے لے کر تحقیق کی ہے جن کے بلڈ گروپ اے ،بی ،اے بی اور او تھے۔ تحقیق کے بعد سامنے آیا۔۔۔جاری ہے

......
loading...


کہ اے ،بی اور اے بی گروپ کے حامل افراد میں کمزوری کا تناسب کہیں زیادہ تھا ۔جبکہ او گروپ کے حامل مردوں میں یہ مسئلہ صرف 16فیصد تشخیص کیا گیا۔اگرچہ یہ معلوم نہیں کیا جا سکا کہ کس عمر میں بلڈ گروپ جنسی صلاحیت پر زیادہ اثر انداز ہوتا ہے۔ یہ تحقیق کل مردوں پر کی گئی جنھیں دو گروہوں میں تقسیم کیا گیا جن میں سے ایک کو صحت مند جبکہ دوسرے گروپ کو کمزور کا نام دیا گیا۔ واضح رہے۔۔۔جاری ہے

کہ اے ، بی اور اے بی بلڈ گروپ رکھنے والے مردوں کی تعداد دنیا میں نصف سے زائد جبکہ او گروپ رکھنے والے مرد 44فیصد ہیں۔

مزید بہترین آرٹیکل پڑھنے کے لئے نیچے سکرول  کریں۔ ↓↓↓۔