توبہ استغفر اللہ معصوم لڑکیوں کیساتھ سہاگ رات پر کیا کیا جاتا ہے پاکستان میں جاری ایک اور غلیظ ترین دھندے کا انکشاف

سیالکوٹ میں معصوم لڑکیوں کی شادی کے بعد عریاں ویڈیوز بنا کر بیچنے والے گروہ کا انکشاف ہوا ہے۔۔۔جاری ہے

تفصیلات کے مطابق پاکستان میں ایک اور بھیانک دھندے کے چلنے کا انکشاف ہوا ہے۔ پنجاب کے شہر سیالکوٹ میں معصوم لڑکیوں کی شادی کے بعد عریاں ویڈیوز بنا کر بیچنے والے گروہ کا انکشاف ہوا ہے۔۔۔جاری ہے

یہ گروہ ایک شریف خاندان کا روپ دھار کر شریف خاندان کی معصوم لڑکیوں سے شادی کرکے ان کی عریاں ویڈیوز بناتا ہے اور پھر انہیں پیسوں کیلئے بیچ دیتا ہے۔ اس گروہ کا انکشاف ایک لڑکی نے ان کا شکار بن جانے سے بال بال بچ جانے کے بعد کیا۔۔۔جاری ہے

تاہم اس واقعے کا انکشاف ہونے کے بعد بھی پولیس خواب غفلت سے نہیں جاگی اور تاحال کسی کو گرفتار تک نہیں کیا گیا۔

مزید بہترین آرٹیکل پڑھنے کے لئے نیچے سکرول کریں ۔↓↓↓۔

کیٹاگری میں : news