بیوہ خاتون سے شادی کرنے والے کو ۲ لاکھ روپے دیے جائیں گے کیونکہ

بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں بیوہ خواتین کی دوبارہ شادیوں کو فروغ دینے کیلئے سکیم کا اعلان کیا گیا ہے جس کے تحت بیوہ کے ساتھ شادی کرنے والے شخص کو دو لاکھ روپے دیئے جائیں گے ۔۔جاری ہے


بھارتی میڈیا کے مطابق ریاستی حکام کا کہنا ہے کہ یہ انقلابی قدم پورے بھارت میں سب سے پہلے مدھیہ پردیش میں لیا گیا ہے۔ اس سکیم کے تحت سالانہ 1000 ہزار افراد مستفید ہو سکیں گے۔ رواں سال جولائی میں بھارتی سپریم کورٹ کی جانب سے حکومت کو بیوہ خواتین کی فلاح وبہبود کیلئے۔جاری ہے

......
loading...

اقدامات کرنے کا حکم جاری کیا گیا تھا جس کے بعد یہ قدم اٹھایا گیا ہے۔ ایم پی حکومت کے مطابق ریاست میں بیوہ خواتین کی درست تعداد کا تخمینہ لگایا جا رہا ہے۔۔جاری ہے

اور اس بات کو یقینی بنایا جائے گا کہ اس سکیم کا غلط استعمال نہ ہو۔ بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کی جانب سے اس سکیم کیلئے 20 کروڑ کے فنڈز مختص کیے گئے ہیں جس کے تحت 18 سے 45 سال تک کی بیواو¿ں سے شادی کرنے پر 2 لاکھ ملیں گے۔

مزید بہترین آرٹیکل پڑھنے کے لئے نیچے سکرول کریں ۔↓↓↓۔