”آنکھوں میں نہیں دیکھوں گا کیونکہ۔۔۔ “ اس چھوٹے سے بچے نے اپنی ٹیچر کو ایسی بات کہہ دی کہ آپ کو بھی اپنے کانوں پر یقین نہیں آئے گا، ویڈیو نے ہنگامہ برپا کردیا

بچے جتنے چھوٹے ہوں اتنے ہی پیارے ہوتے ہیں اور ان کی باتیں بھی پیاری ہوتی ہیں لیکن کچھ بچے بڑوں سے سیکھ کر اپنی عمر سے بھی بڑی باتیں کر جاتے ہیں جن کا انہیں احساس بھی نہیں ہوتا۔ ایسا ہی کچھ سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی اس ویڈیو میں بھی دیکھا جاسکتا ہے جس میں ٹیچر ایک ننھے بچے کو اپنی طرف متوجہ کرکے اسے اپنی آنکھوں میں دیکھنے کیلئے کہتی ہے لیکن یہ بچہ یہ کہہ کر انکار کردیتا ہے کہ اگر اس نے اپنی ٹیچر کی آنکھوں میں دیکھا تو اسے پیار ہوجائے گا۔۔۔جاری ہے۔

......
loading...

ہم ایک دن میں کتنی مرتبہ مسکراتے ہیں؟ سائنسدانوں نے جواب دے دیا، ہمارے تمام اندازے غلط ثابت کر دئیےٹیچر کے بار بار کہنے پر بھی اس ننھے بچے نے اپنی ٹیچر کو ایک ہی جواب دیا۔۔جاری ہے۔

ویڈیو دیکھیں

کہ وہ آنکھوں میں دیکھے گا تو اسے پیار ہو جائے گا۔ بچے کے اس جواب پر ٹیچر نے اس سے پوچھا کہ یہ اسے کس نے سکھایا ہے تو اس نے بتایا کہ اس کی والدہ نے اسے یہ سب سکھایا ہے۔

مزید بہترین آرٹیکل پڑھنے کے لئے نیچے سکرول کریں ۔↓↓↓۔