گیسٹ ہاؤس والے کیسے لوگوں کی بر ہنہ ویڈیو بنا کر بلیک میل کرتے انکشاف

نجی ٹی وی کے پروگرام سرعام کے معروف اینکراقرارالحسن نے ایک جگہ اپنی ٹیم کے ہمراہ چھاپہ مارااوروہاں پرنصب خفیہ کیمرے برآمدکرلیے .تفصیلات کے مطابق سرعام کی ٹیم نے چھاپے کے دوران گیسٹ ہائوس میں نصب کیمرے پکڑ لیے .۔۔۔جاری ہے۔

اقرارالحسن کے مطابق ان خفیہ کیمروں کاہدف ان میں آنے والے شادی شدہ اورغیرشادی شدہ جوڑے ہوتے ہیں چنددنوں کے لیے ان ہوٹلوں میں رکنے والے شادی شدہ جوڑے ہوں یاچندگھنٹوں کے لیے ان میں رکنے والے غیرشادی شدہ جوڑے ان خفیہ کیمروں اوران کی رکارڈنگ کی وجہ سے یہ لوگ ایسی دلدل میں دھنس جاتے ہیںجہاں سے ساری زندگی ان کانکلناناممکن ہوجاتاہے.اس اذیت اوربلیک میلنگ کاخاتمہ ان کی موت کے ساتھ ہی ہوتاہےموت چاہیے خودکشی کی ہویاان کاکوئی اپنانام نہادغیرت کے نام پرانہیں قتل کردے .گیسٹ ہائوسز اورہوٹلز مالکان اورمنیجرخفیہ مقامات پرکیمرے اس لیے نصب کرتے ہیںتاکہ وہاں آنیوالے جوڑوں کی نجی اورذاتی لمحات کوریکارڈ کیا جائے .۔۔۔جاری ہے۔

اوراگروہ جوڑ اغیرشادی شدہ ہوتوپھرسونے پرسہاگا.خفیہ کیمرے کی قابل اعتراض ویڈیودکھاکراس جوڑے کوبلیک میل کیاجاتاہےبلیک میلنگ کے مختلف انداز اورمختلف طریقے اورہرطریقے کاروپ دوسرے طریقے سے زیاہ بھیانک اورہولناک ہوتاہے.اکثروبیشترتواس جوڑے کووہیں دھرلیاجاتاہےاس وقت ان کے پا س نقدی موبائل فون زیورات گھڑیاںجوکچھ بھی ہوتاہے وہ ان سے لے لیاجاتاہے۔۔۔جاری ہے۔

یہ کہہ کرکہ اگریہ سب انہوں نے اس کے حوالے نہ کیاتوان کی قابل اعتراض ویڈیونہ صرف ان کے گھروالوں تک پہنچاد ی جائے گی بلکہ ان ویڈیوز کوان کے گھروالوں تک بھی پہنچادیاجائے گا.مزیدتفصیلات کے لیے ویڈیوملاحظہ کریں

مزید بہترین آرٹیکل پڑھنے کے لئے نیچے سکرول کریں ۔↓↓↓۔

کیٹاگری میں : news