اداکارہ سونیا حسین کی نئی تصاویر نے نوجوانوں میں آگ لگادی

پاکستان کی انتہائی معرو ف اداکارہ سونیا حسین نے انتہائی بولڈ فوٹو شوٹ کروایاہے جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں ہیں جہاں ان کے مداح ان کی تصاویر کی پذیرائی کر رہے ہیں۔۔۔جاری ہے۔

وہیں کچھ صارفین غصے کا اظہار بھی کر رہے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق سونیا حسین نے اپنےکریئر کا آغاز ہم ٹی وی اور اے آرے وائے انٹر ٹینمنٹ سے کیا اور انہیں بہت جلد ہی مقبولیت حاصل کر لی ۔۔۔۔جاری ہے۔

سونیا حسین نے نجی میگزین کیلئے حال ہی میں ایک تازہ فوٹو شوٹ کروایاہے جو کہ تھوڑا سا بولڈ ہے۔۔۔جاری ہے۔

،یہتصاویر سوشل میڈیا پر آگ کی طرح پھیل گئیں ہیں جسے سوشل میڈیا صارفین بڑی تعداد میں تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں ۔سونیا نے ان تصاویر میں معروف ڈیزائنر عدنان پردیسی کے ’دلہن کے ڈریسز ‘پہن رکھے ہیں۔

مزید بہترین آرٹیکل پڑھنے کے لئے نیچے سکرول کریں ۔↓↓↓۔

کیٹاگری میں : news