بھارتی دار لحکومت نئی دہلی خواتین کیلئے دنیا کا سب سے غیر محفوظ شہر قرار لین دوسرا نمبر کس شہر کا ہے ایسا نام سامنے آگیا کہ جان کر پاکستانیوں کے سرشرم سے جھک جائیں گے

کراچی خواتین کیلئے دنیا کا دوسرا غیرمحفوظ شہر بن گیا جبکہ جنسی ہراساں کئے جانے کے واقعات نے بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کو بدترین شہر بنادیا۔مصر کے دارالحکومت قاہرہ کو خواتین کیلئے سب سے خطرناک شہر قرار دیا گیا ہے۔۔۔جاری ہے۔

جبکہ لندن خواتین کیلئے محفوظ ترین شہرہے جس کے بعد ٹوکیو اور پیرس کا نمبر آتا ہے۔خواتین کو جنسی ہراساں کیے جانے کے بڑھتے واقعات نے نئی دہلی کو اس فہرست میں پہلے نمبر پر لاکھڑا کیا۔لندن میں قائم ادارے نے ایک کروڑ سے زیادہ آبادی رکھنے والے 19 میگا شہروں میں خواتین کو درپیش صورتحال کا سروے کرایا۔۔۔۔جاری ہے۔

سروے میں خواتین کو حاصل صحت کی سہولتیں،معاشی مواقع، ثقافتی رسم و رواج اور ہراساں کیے جانے کے واقعات کا جائزہ لیا گیا۔۔۔۔جاری ہے۔

ان شہروں میں خواتین کے امور سے تعلق رکھنے والے ماہرین کی آرا سے یہ بات سامنے آئی کہ پاکستان کا سب سے بڑا شہر کراچی خواتین کے لیے دوسرا غیرمحفوظ شہر ہے تاہم جنسی ہراساں کیے جانے کے واقعات میں کراچی کا نمبر نواں رہا۔

مزید بہترین آرٹیکل پڑھنے کے لئے نیچے سکرول کریں ۔↓↓↓۔

کیٹاگری میں : Viral