فیصل آباد میں حلوائی 32گاڑیوں کا مالک نکل آیا ایف بی آر کا نوٹس ملتے ہی دوکاندار کی کیا حالت ہوئی جانئے دلچسپ تضیلات

حلوائی کے شناختی کارڈ پر 32 گاڑیاں رجسٹرڈ ہیں جس کی بنا پر نوٹس بھیجا گیافیصل آباد  یوں تو ملک کے کسی بھی شہری کا شناختی کارڈ اس کی شناخت بتانے کے ساتھ ساتھ کئی قانونی کاموں میں بھی مددگار ثابت ہوتا ہے۔۔جاری ہے۔

لیکن فیصل آباد کے ایک حلوائی کا شناختی کارڈ اس کے گلے کا طوق بن گیا ۔ تفصیلات کے مطابق فیصل آباد کے ایک حلوائیظفر کے شناختی کارڈ پر 32 گاڑیاں رجسٹرڈ ہیں جس پر ایف بی آر نے ظفر کو نوٹس جاری کر دیا۔۔۔جاری ہے۔

......
loading...

ایف بی آر کی جانب سے لاکھوں روپے کا ٹیکس نوٹس موصول ہونے پر حلوائی ظفر چکرا کر رہ گیا۔ میڈیا ذرائع کے مطابق یہ معاملہ ظفر کے شناختی کارڈ کے غلط استعمال کے باعث ممکن ہوا، ظفر کے نام پر 32 مختلف گاڑیاں مختلف شہروں میں موجود ہیں۔

مزید بہترین آرٹیکل پڑھنے کے لئے نیچے سکرول کریں ۔↓↓↓۔