لڑکیوں کے کالج میں کلاس روم سے لڑکیوں کی چیخوں کی آواز سنی تو پرنسل دوڑی دوڑی وہاں پہنچی اور نوجوان لڑکے کوایسی شرمناک حرکت رنگے ہاتھوں پکڑ لیا کہ کھلبلی مچ گئی اور پھر۔۔۔۔

پنجاب کے شہر گوجرانوالہ میں ایک شخص برقع پہن کر لڑکیوں کے کالج میں چپکے سے داخل ہو گیااور لڑکیوں کو تنگ کر تا رہا جسے پولیس نے گرفتار کر لیاہے ۔تفصیلات کے مطابق گوجرانوالہ میں ایک نوجوان برقع پہن کر گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ اسلامیہ کالج میں داخل ہو گیا۔۔۔جاری ہے۔

......
loading...

اور ایک کلاس میں چلا گیا جہاں اسنے لڑکیوں کو ایک گھنٹے تک تنگ کر کے رکھا ،سکول کی پرنسل نے جب طالباﺅں کی چیخوں کی آوازیں سنیں تو اس کے پیروں تلے زمین نکل گئی اور انہوں نے فوری طور پر اسے پکڑنے کا کہا جس پر کالج کے سٹاف نے جب اس کا برقع نکالا تو سب دیکھ کر حیران رہ گئے۔۔۔جاری ہے۔

کہ یہ تو ایک آدمی ہے ۔سکول انتظامیہ نے اس شخص کو پولیس کے حوالے کر دیاہے جس کی شناخت زاور حیدر کے نام سے ہوئی ہے جو کہ زوالوجی کا طالبعلم ہے ۔

مزید بہترین آرٹیکل پڑھنے کے لئے نیچے سکرول کریں ۔↓↓↓۔