محبت کی مثال، دولہا 94 سال اور دلہن 90 سال کی ۔۔۔

غلام فرید اور رانی بی بی دونوں ایک دوسرے کو بچپن سے پسند کرتے تھے لیکن ظالم سماج نے جوانی کے دنوں میں ان کو ملنے نہیں دیا۔جاری ہے ۔

لیکن وقت نے ان دونوں کا ملنا لکھا تھا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ان دونوں کا کہنا ہے کہ ہمارے ماں باپ نے ہمارے بچپن میں ہم کو ایک دوسرے سے جدا کر دیا تھا۔جاری ہے ۔

لیکن ہمارے بچوں نے ہمیں ملانے کے لئے کوشش کی ہے ،غلام فرید کی عمر 90سال ہے اور غلام فرید نے گھوڑی چڑتے ہوئے یہ ثابت کر دیا کہ جوانی رہے یا نہ رہے پیار وقت گزرنے کے ساتھ کم نہیں ہوتا۔

مزید بہترین آرٹیکل پڑھنے کے لئے نیچے سکرول کریں ۔↓↓↓۔

کیٹاگری میں : news